بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تصویر دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے کا حکم


سوال

تصویر پر تبصرہ کرنا "ماشاءاللہ"  یا  "سبحان اللہ" جیسےالفاظ سے؟ جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

جان دار کی تصویر بنانا اور اس کو شیئر کرنا نا جائز ہے، اسی طرح اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ماشاء اللہ اور سبحان اللہ کہنا بھی نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201742

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں