بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تجارت کے لیے لیے گئے پلاٹ پر زکات کا حکم


سوال

اگر ایک پلاٹ خرید کر رکھا ہوا ہے اور نیت اس پر گھر بنا کر رہنے کی نہیں ہے، بلکہ مناسب وقت پر اگر مناسب دام مل جائیں تو بیچنے کی نیت ہے . کیا اس پلاٹ پر زکات دینی پڑے گی ؟ اور اگر دینی ہے تو کس قیمت پر ؟ 

جواب

اس پلاٹ کی قیمتِ فروخت (کرنٹ مارکیٹ ویلیو) پر ڈھائی فیصد زکاۃ ادا کرنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200152

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں