بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

'' تبرع '' کا معنی


سوال

"تبرع " کس کو کہتے ہیں؟

جواب

بغیر کسی معاوضے کے کسی کو کوئی چیز دے دینا " تبرع"  کہلاتاہے،اس طور پر کہ دینے والے پر اس شے  کا دینا(عطیہ کرنا)لازم بھی نہ ہو۔(التعریفات1/319)

بالفاظِ دیگر جو چیز لازم نہ ہو بطورِ احسان وہ کسی کو دینا، خواہ وہ مال کی صورت میں ہو یا عمل اور منافع کی صورت میں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200725

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں