بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تایا کی وفات کے بعد تائی سے نکاح کرنا


سوال

 اگر تایا جان فوت ہو جائیں تو تائی سے تایا کا سگا بھتیجا نکاح کر سسکتا ہے کہ نہیں?

جواب

بھتیجا اپنے تایا کی وفات کے بعد ان کی بیوہ سے نکاح کرسکتا ہے, بشرطیکہ محرمیت کا کوئی اور رشتہ نہ ہو، مثلاً: تائی اس کی خالہ نہ ہوں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908201127

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں