بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کی بیوی کی سابقہ خاوند سے بیٹی محرم ہے یا غیر محرم؟


سوال

بہو کی سابقہ خاوند سےبیٹی، اس کےسسر یعنی اپنےسوتیلےداداکی محرم ہے یاغیرمحرم؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بیٹے کی بیوی کی سابقہ خاوند سے بیٹی محرم نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 31):
"وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال.

(قوله: وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال) وكذا بنت ابنها، بحر.
قال الخير الرملي: ولاتحرم بنت زوج الأم ولا أمه، ولا أم زوجة الأب، ولا بنتها، ولا أم زوجة الابن ولا بنتها، ولا زوجة الربيب ولا زوجة الراب". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201472

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں