بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا نام ” محمد “ رکھنا


سوال

بیٹے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا چاہتا ہوں۔ راہ نمائی فرما دیں!

جواب

بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا درست، بلکہ باعثِ برکت وفضیلت ہے۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

محمد نام رکھنے کا حکم اور اس کی فضیلت

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں