
"احمد علی" سے ملتا جلتا نام اپنے بچے کا رکھنا چاہتا ہوں، کوئی اچھا نام تجویز کر دیں۔
’’احسن علی‘‘، ’’اکرم علی‘‘،’’اکبر علی‘‘، میں سے کوئی نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144106201066
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن