بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو ماں کہنا


سوال

اگر کوئی اپنی بیوی کومیری ماں کہہ کر پکارے تو کیا نکاح پر اثر پڑتا ہے؟ 

جواب

بیوی کو میری ماں کہنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لیکن ایسا کہنا ناپسندیدہ ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143905200085

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں