بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق کا حکم


سوال

بیوی کو طلاق دے دوں گا بولنے سے کیا طلاق ہوجاتی ہے جب کہ کوئی شرط نہ لگائی ہو؟ 

جواب

بیوی کو طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، لہذا صورتِ  مسئولہ میں کوئی طلاق نہیں ہوئی۔

العقود الدرية في تنقيح الفتاوي الحامدية میں ہے:

 صِيغَةُ الْمُضَارِعِ لَا يَقَعُ بِهَا الطَّلَاقُ إلَّا إذَا غَلَبَ فِي الْحَالِ كَمَا صَرَّحَ بِهِ الْكَمَالُ بْنُ الْهُمَامِ". (١ / ٣٨) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010201198

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں