بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا اپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا


سوال

کیا عورت اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ؟

جواب

تعارف کی خاطر بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ، اس میں شرعاً   کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200706

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں