بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی بچوں کو تفریح کے لیے لے کر جانا


سوال

اگر زید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ کہیں سیر وتفریح کے لیے جائے، تو شریعت میں اس کی گنجائش موجود ہے کہ نہیں؟

جواب

پردے کے اہتمام اور دیگر شرعی حدود وقیود کی رعایت کے ساتھ بیوی اور بچوں کو جائز تفریح کے لیے  لے جانا  جائز  ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں