بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کے ساتھ کس حد تک معاملات کی اجازت ہے؟


سوال

بینک الفلاح کی کچھ برانچیں اسلامی اور کچھ سودی ہیں، اس بنک کے ساتھ بینکنگ ٹھیک ہے؟

جواب

مذکورہ بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلواسکتے ہیں، اس کے علاوہ دیگر معاملات سے اجتناب کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201248

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں