بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلا میں باہر سے تلاوت کی آواز آنا


سوال

 گزارش ہے کہ ہم جس گھر میں رہتے ہیں، اس کے واش روم میں پڑوس کے گھر سے تلاوت کی آواز آتی ہے ،ریکارڈنگ چل رہی ہوتی ہے، اس صورت میں کیا کریں ؟

جواب

بیت الخلا میں قرآن مجید کی تلاوت یا دیگر اذکار زبان سے پڑھنا ممنوع ہے، باہر کی تلاوت کی  آواز بیت الخلا میں آرہی ہو تو اس صورت میں آپ  مکلف نہیں ہیں، زبان سے نہ دھرائیں اور قضائے حاجت کر کے باہر آجائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200549

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں