بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیئربار (Beer Bar) میں ملازمت کرنا


سوال

 اگر کوئی شخص بیئربارمیں کام کرتاہے،  تو اس شخص کی ملازمت درست ہے؟

جواب

کسی مسلمان کے لیے بیئربار (Beer Bar) میں ملازمت کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200804

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں