بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مقعد کے بال صاف کرنے کا حکم


سوال

کیا مرد کو شرم گاہ کے بال اتارنے چاہییں جو بڑے پیشاب والی جگہ پر ہوتے ہیں؟

جواب

جی ہاں! اس جگہ کے بال بھی اتارنے چاہییں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 481):
"والعانة: الشعر القريب من فرج الرجل والمرأة، ومثلها شعر الدبر، بل هو أولى بالإزالة؛ لئلايتعلق به شيء من الخارج عند الاستنجاء بالحجر".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200343

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں