بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا


سوال

کیا عورت اپنے بچے کو دودھ پلائے تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ھے؟  

جواب

 بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا-فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200327

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں