بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام ’’عربش‘‘ رکھنےکا حکم


سوال

مجھے اپنی بچی کا نام تجویز کرنا ہے،  براہِ  کرم اس نام کا مطلب بتایں ’’عربش‘‘!

جواب

’’عربش‘‘ ایک مہمل اور بے معنیٰ لفظ ہے، اس لیے اس نام کے بجائے آپ کو اپنی بچی کا نام رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ  مطہرات یا صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سےکسی کے نام پر یا کوئی اچھے معنی والا عربی نام رکھنا چاہیے۔ ہماری ویب سائٹ پر بھی ناموں والے سیکشن میں بچیوں کے اچھے اچھے اسلامی نام موجود ہیں ان میں سے بھی کوئی نام رکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201167

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں