بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا کیا نام رکھیں؟


سوال

میرے ایک بیٹے کا نام ’’محمد ارحم صدیقی‘‘ ہے۔ اس نام کی مماثلت کے ساتھ دوسرے بیٹے کا نام تجویز کیجیے!

جواب

’’محمد احمد صدیقی‘‘  یا ’’محمد اکرم‘‘ یا ’’محمد اسلم‘‘  نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں