بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
روزے کی حالت میں بوا سیر کی وجہ سے خون نکلنے سے کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟
روزے کی حالت میں بواسیر کی وجہ سےخون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا. فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200506
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔