بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بندوق سے شکار کی صورت میں ذبح سے پہلے شکار مرجائے


سوال

جب کسی پرندہ پر ہم بندوق سے فائر کرتے ہیں اور ہمارے پہنچنے سے پہلے مر جاتا ہے تو کیا وہ ہمارے لیے حلال ہے یا حرام؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ایسا شکار جو ذبح سے پہلے بندوق کے  فائر کی وجہ سے مرجائے، حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200422

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں