بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا قرآن مجید کو بغیر وضو چھوسکتے ہیں؟
قرآن کریم کو بلاوضو چھونا جائز نہیں، قرآن وحدیث سے اس کی ممانعت ثابت ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201245
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔