بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیربتائے زکاۃ دینا


سوال

بہن کو زکاۃ دینی ہے ، کیا اسے بتا کر دینا ضروری ہے؟

جواب

اگر بہن مستحقِ زکاۃ ہے تو اسے بتائے بغیر بھی زکاۃ دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200092

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں