بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو کے اذان دینا


سوال

 کیا بغیر وضو کے اذان دینا جا ئز ہے جب کہ کوئی عذر بھی نہیں ہے؟

جواب

مستحب یہ ہے کہ اذان وضو کرکے دی جائے، تاہم بغیر وضو  کے اگر کوئی اذان دے دے تو اذان ہوجاتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200245

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں