بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو موبائل میں قرآن مجید کھولنے کا حکم


سوال

کیا موبائل میں قرآن پاک کو ڈاؤن لوڈ کر کے بغیر وضو اس موبائل کی اسکرین کو قرآن ایپ کھول کر چھو سکتے ہیں؟

جواب

اگر موبائل فون کی اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہو تو اسکرین پر   بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، دیگر حصوں کو بلاوضو چھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201433

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں