بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو قرآن پاک کو اٹھانا


سوال

کیا بغیر وضو قرآن پاک کو اٹھا سکتے ہیں؟

جواب

بغیر وضو قرآن پاک کو ہاتھ لگانا اور اٹھانا جائز نہیں، ہاں اگر کسی اضافی کپڑے وغیرہ سے اٹھائے یا قرآنِ پاک غلاف کے اندر ہو تو اٹھانا جائز ہو گا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201099

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں