بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر محرم سفر کرنا


سوال

کیاعورت بغیر محرم سفر کرسکتی ہے، جب کہ محرم جہاز پر سوار کرائےاورمحرم ہی ایئرپورٹ پر وصول کرے،خاتون کے ساتھ ایک  3 سالہ بیٹی بھی ہو اور سفر بھی خواتین اور شرعی پردے کے ساتھ ہو ؟

جواب

اصل یہ ہے کہ سفر شرعی بغیر محرم کے  نہ ہو ، جب کہ اس صورت میں سفر بغیر محرم ہی کے ہوگا ؛ اس لیے  یہ صورت جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200129

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں