بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بریلوی لڑکی سے نکاح کا حکم


سوال

کیا سنی لڑکی کا نکاح کسی دیوبندی لڑکے کے ساتھ ہو سکتا ہے؟

جواب

سنی لڑکی سے مراد اگر بریلوی  ہوں تو اس  سے نکاح جائز ہے۔

واضح رہے کہ ہمارے عرف میں ’’سنی‘‘ سے مراد اہلِ سنت والجماعت مراد لیے جاتے ہیں، اور ہمارے دیار میں علماءِ دیوبند اہلِ سنت والجماعت کے سر خیل اور اہلِ حق کے مقتدا ہیں؛  لہٰذا ’’سنی ‘‘ کہلانے کے زیادہ حق دار علماءِ دیوبند ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104201036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں