بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بالوں کو کلر کروانا


سوال

بالوں کو ڈائی(کلر )کرنا مہندی کے رنگ کا جائز ہے یانہیں ؟

جواب

خالص سیاہ رنگ سے ڈائی کرنا جائز نہیں ہے، اس کے علاوہ بقیہ رنگ بالوں میں لگانا درست ہے،  مرد اور عورت دونوں کا حکم اس بارے میں یک ساں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200552

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں