بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک مٹھی سے زائد ڈاڑھی کے بال کاٹنے کا طریقہ


سوال

ڈاڑھی کے ایک مٹھی سے زائد بالو ں کے کاٹنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ یعنی کیا زائد بالوں کو ایک بار مجموعی طور پر پکڑ کر کاٹا جاۓ یا داڑھی کے دوحصے کر کے کاٹے جائیں؟ 

جواب

اصل حکم یہ ہے کہ ڈاڑھی کے بال ہر طرف سے ایک مٹھی سے کم نہ کیے جائیں، باقی زائد بالوں کے کاٹنے کا جو طریقہ آپ کو سہل لگالے، اسے اختیار کرلیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں