کیا ایچ بی ایل اسلامک بینک میں انوسٹمنٹ جائزہے؟
ایچ بی ایل اسلامک بینک سمیت کوئی بھی مروجہ اسلامی بینک مکمل شرعی اصولوں اور شرائط کا لحاظ نہیں کرتا ہے، اس لیے کسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں انویسٹمنٹ (سرمایہ کاری) کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200853
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن