بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل کی سکرین پر موجود قرآن کو بلا وضو چھونا


سوال

کیا موبائل فون (ٹچ والے) پر موجود قرآن مجید کی تلاوت کرنا بغیر وضو کے جائز ہے؟ اور اس کو ہاتھ لگانا بلا وضو جائز ہے؟ کیوں کہ اس میں صفحہ نمبر بدلنے کے لیے ٹچ کو ہاتھ  لگانا پڑتا ہے!

جواب

 موبائل میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے سکرین کو بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں ہے ،تاہم اسکرین کو  ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201297

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں