بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
سنا ہے کہ ’’ایلویرا‘‘ کو گھر میں لگانا بلاؤں کو دعوت دینا ہے؟ کیا بات شرعی حوالے سے درست ہے یا صرف توہمات ہیں؟
توہم ہے،حقیقت سے اس کاکوئی تعلق نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144104200147
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔