بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایلاف فاطمہ نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام ایلاف زہرا (فاطمہ زہرا سے مانوس) رکھنا چاہتا ہوں۔ معنی ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

ایلاف مصدر ہے، علم (نام) نہیں ہے، اگرچہ "ایلاف فاطمہ"  نام رکھ سکتے ہیں، تاہم ایلاف کے سابقہ کے بغیر صرف "فاطمہ" نام رکھنا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں