بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھولنا


سوال

Easypaisa Account کھولنا کیسا ہے؟   جب کہ وہ اس قسم کے آفر دیتے  ہوں:

۔۔۔ Super Offer: Easypaisa App main Rs. 1000 ya zaid ka balance rakhny per paen Free 50 MBs aur 50 Mins rozana. T&C Apply. App link: http://bit.do/eD6aE

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ”ایزی پیسہ اکاؤنٹ“  میں ہزار روپے رکھنے کی شرط پر ملنے والی سہولیات کا استعمال ناجائز ہے، اور اکاؤنٹ کھلوانا اس شرط کے ساتھ مشروط ہو  تو اکاؤنٹ کھلوانا بھی ناجائز ہوگا۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

ایزی پیسہ اکاونٹ کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201120

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں