بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ایذان نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 کیا "ایذان"  نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

"ایذان" کا معنی ہے: ''جتلانا، آگاہ کرنا، کان پرمارنا ''، پہلے اورآخر ی معنی کے لحاظ سے تو مناسب نہیں، البتہ دوسرے معنی کے لحاظ سے نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200444

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں