بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1447ھ 03 جولائی 2025 ء
کیا ایامِ حیض میں مہندی لگانا جائز ہے؟
جی ہاں! جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200522
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔