بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر میں نے فلاں کام نہ کیا تو میری بیوی تیری بیوی ہوگی کا حکم


سوال

ایک شخص نے اپنے والد سے کہا: اگر میں نے فلاں کام نہ کیا تو میری بیوی تیری بیوی ہوگی۔ اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں!

جواب

مذکورہ جملہ کہنے سے طلاق واقع نہ ہوگی ، لیکن اس طرح کا جملہ کہنا جائز نہیں، آئندہ ایسا جملہ نہ کہیں۔

{وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ} (المجادلة:2) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200927

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں