بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
اگر امام غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دے تو کیا کرے؟
غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دینے سے نماز فاسد بھی نہیں ہوگی اور مکروہ بھی نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144008201392
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔