بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اپنے نام کے ساتھ شوہر کانام لکھنا


سوال

  شادی کے بعد جو بیوی کے نام کے ساتھ والد کے نام کے بجاے شوہرکا نام لگایا جاتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

شادی کے بعد تعارف کی خاطر  اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے ،یہ نسب کی تبدیلی نہیں ہے کہ ناجائز ہو ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200923

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں