بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اپنا جسم دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال

اپنا جسم دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

اپنے جسم کا کوئی حصہ دیکھنے سے وضو نہٰیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201725

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں