بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انیل احمد نام بدلنا


سوال

میرا نام انیل احمد ہے۔ میری تاریخ پیدائش 27 ستمبر 1982 ہے۔ میرا نام غیر مسلموں والا ہے، مجھے مسلمانوں کا کوئی نام رکھنا ہے، آپ مشورہ دیں۔

جواب

آپ اپنا نام "جمیل احمد"  رکھ  سکتے ہیں۔ نیز  ہماری ویب سائٹ پر "اسلامی نام" کے سیکشن سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔تاہم واضح رہے کہ تاریخ پیدائش کو سامنے رکھ کر فال نکال کر نام نکالنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 144107200061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں