بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انشورنس کمپنی میں ملازمت کا حکم


سوال

 کیا انشورنس کمپنی میں ملازمت اختیار کرنا اسلام کے قوانین کے مطابق ہے؟

جواب

انشورنس کمپنی کے معاملات سود اور قمار پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اس لیے اس کمپنی میں ملازمت کرنا شرعاً جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200454

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں