بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انشورنس سے علاج کرانا


سوال

کیا اجباری انشورنس سے علاج کرانا جائز  ہے؟

جواب

انشورنس  میں  چوں کہ جوا، سود، اور غرر (دھوکا) پایا جاتا ہے جوکہ شرعاً حرام ہے، لہذا از خود انشورنس کرانا جائز نہیں ہے۔  جبری انشورنس  کی صورت میں جمع کرائی  گئی رقم کے بقدر  علاج کراسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں