بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انشراح نام رکھنا


سوال

"انشراح" نام کا تلفظ بتا دیں کہ اسے کیسے پڑھیں گے۔ ان شراح یا انش راح؟

 

جواب

"انشراح" ایک ہی لفظ ہے، اسے ملا کر لکھا اور پڑھا جائےگا''ہمزہ ''اور" شین" کے نیچے زیر اور "راء" پر زبر پڑھا جائےگا۔اس کے معنی ہے "کشادہ ہونا " یہ نام رکھا جاسکتا ہے، مگر صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143905200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں