بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

انجکشن یا ڈرپ روزہ میں


سوال

کیا انجکشن یا ڈرپ سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

جواب

انجکشن یا ڈرپ سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ اگر انجکش یا ڈرپ صرف اس لیے لگائے کہ اس سے روزہ کا احساس نہ ہو تو ایسا کرنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908201139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں