بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
انتہائےسحر15درجہ پر ہوگی یا18پر؟
راجح قول کے مطابق انتہائے سحر 18 ڈگری پر ہوتی ہے ، یہی ہمارے دارالافتاء کا فتوی ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200311
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔