بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کا پابندی نہ کرنا


سوال

امام کا جماعت کی نماز سے اکثر  اوقاتغیر حاضر رہنا کیسا ہے ؟ ایسے امام کے  لیے  کیا حکم ہے؟

 

جواب

امام صاحب کی تقرری کے وقت جو معاہدہ ہوا تھا امام صاحب پر اس کی پابندی ضروری ہے ،منتظمین امام صاحب سے ان کا مقام ومرتبہ اور ادب ملحوظ رکھتے ہوئے  ان کا عذر معلوم کرلیں، اگر کوئی واقعی عذر ہے تو اس کو ختم کرنے کی سعی کریں۔ فقط واللہ اعلم  


فتوی نمبر : 143905200036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں