بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الکوحل والا پرفیوم لگانے سے وضو ٹوٹنے کا حکم


سوال

کیا الکوحل والا پرفیوم لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

 

جواب

’’الکوحل‘‘  والا پرفیوم لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

پرفیوم لگانے کے حکم کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

پرفیوم لگے کپڑوں میں نماز ادا کرنا


فتوی نمبر : 144104200700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں