بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

الکوحل ملے پرفیوم کے استعمال کے کپڑوں میں نماز


سوال

اگر کوئی شخص ایلکوحل ملایا ہوا پرفیوم کپڑے پر استعمال کرے.اور اسی کپڑے سے نماز ادا کرے تو کیا اس کی  نماز ادا ہوگی؟

جواب

ایسے کپڑوں میں نماز درست ہے۔


فتوی نمبر : 143608200043

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں