بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الکاسب حبیب اللہ


سوال

الکاسب حبیب اللہ کے اردو معنی کیا ہیں  ؟

جواب

"الكاسب حبیب اللّٰه"  کا مطلب یہ  ہے کہ "کمانے والا اللہ کا محبوب بندہ ہے۔"

واضح رہے کہ یہ الفاظ کافی تلاش کے باوجود ذخیرہ احادیث میں نہیں مل سکے۔ اس بارے میں مزید  تفصیل جاننے   کے لیے   درج ذیل لنک پر جامعہ  علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا فتوی دیکھیے: 

کیا الکاسب حبیب اللہ حدیث ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201944

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں